in

دنیا کی تاریخ کے وہ چار لمحات جب خالق کائنات نے وقت کو روک دیا تھا ۔ ایمان تازہ کر دینے والے واقعات جو ہر مسلمان کو پڑھنے چاہیں

دنیا کی تاریخ کے وہ چار لمحات جب خالق کائنات نے وقت کو روک دیا تھا ۔ ایمان تازہ کر دینے والے واقعات جو ہر مسلمان کو پڑھنے چاہیں

دنیا کی تاریخ کے وہ چار لمحات جب خالق کائنات نے وقت کو روک دیا تھا ۔

ایمان تازہ کر دینے والے واقعات جو ہر مسلمان کو پڑھنے چاہیں

بے شک اللہ عزوجل کی ذات بے نیاز اور بے مثل ہے اور اس پاک ذات کی اپنے انبیاء اور ولیوں سے محبت کی بے شمار مثالیں تاریخ کے پنوں میں درج ہیں۔

آج ہم آپ کو تاریخ کے ان 4 واقعات کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جب ذاتِ باری تعالیٰ کے حکم سے دنیا میں وقت تھم گیا تھا۔٭

جب حضور پاک ﷺ کو معراج پر لے جایا گیا: جب آنحضرت محمدِ مصطفیٰﷺ کو معراج کے سفر پر لے جایا گیا تو اس وقت دنیا میں وقت تھم گیا تھا کیونکہ جب آپﷺ معراج سے واپس تشریف لائے تو جو وضو کا پانی آپ بہتا چھوڑ گئے تھے

وہ ویسے ہی بہہ رہا تھا، دروازے کی کنڈی جیسے ہلتی ہوئی چھوڑ گئے تھے وہ بھی ویسے ہی ہل رہی تھی۔٭جب بلال حبشی رضی اللہ عنہہ نے فجر کی آذان نہ دی: مؤذنِ اسلام حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہہ کو سچے عاشقِ رسولﷺ اور غلامِ مصطفیٰﷺ کے

نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ان کی زبان میں تھوڑی توتلاہٹ تھی جس کی وجہ سے لوگوں نے ان کے آذان دینے پر اعتراضات اٹھائے۔ تاہم ایک روز جب حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہہ نے آذان نہ دی تو سورج طلوع ہی نہ ہوا۔

لوگ نماز سے فارغ ہوکر اپنے کام کاج میں مصروف ہوگئے لیکن سورج نہ نکلنے کی وجہ سے تشویش میں مبتلا ہوئے کہ سورج کیوں طلوع نہیں ہورہا؟ جس کے بعد حضرت جبرائیلؑ نے حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہہ سے آذان دلانے کا کہا پھر نمازِ فجر ادا کی گئی اور

تب جاکر سورج طلوع ہوا۔اسی لئے شاعر نے لکھا ہے ۔عرش والے بھی سنتے تھے جس کو (کیا اذاں تھی اذانِ بلالی (رضی اللہ عنہہ) اس واقعے کے بارے میں علامہ اقبالؒ نے اپنے خیالات کا اظہار کچھ یوں کیا….چمک اُٹھا جو ستارہ ترے مقدر کا…حبش سے تجھ کو اٹھا

کر حجاز میں لایاہوئی ہے اس سے تیرے غمکدے کی آبادی…..تری غلامی پہ صدقے ہزار آزادی…. ٭جب حضرت بی بی فاطمہ(س) کے سر سے دوپٹا سَرک گیا حضور پاکﷺ کی صاحبزادی حضرت بی بی فاطمہ(س) کی بھی کیا شان ہے ایک مرتبہ جب ان کے سر سے دوپٹا سَرکا اور ان کے دو بال نظر آنے لگے

تو اس وقت بھی اللّٰہ کے حکم سے وقت رُک گیا۔٭جب حضرت علی (ع) کی نماز قضا ہورہی تھیایک مرتبہ جب حضرت علی(ع) کی نماز قضا ہورہی تھی تو اللّٰہ عزوجل نے ان سے اپنی محبت کا اظہار اس طرح کیا کہ وقت تھم گیا اور جب تک حضرت علی(ع) نے نماز ادا نہ کرلی وقت کو چلنے نہ دیا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضرت عائشہؓ نےحضورؐسے پوچھا وہ کونسا عمل ہے؟ وہ راز بتائیے جس سے تمام گناہ معاف ہوجائیں؟نبی رحمت ﷺنے کیا جواب دیا ؟

عمران خان نے تمام قوتوں کو شکست دی!! کپتان کوگرفتار، نااہل کرنا آسان ہوتا تو یہ ۔۔۔ سینئر تجریہ کار حبیب اکرم نے نیا پینڈوار باکس کھول دیا