in

بیوی کی خوبصورت تلاوت نے شوہر کا ٹی وی بند کر وادیا ۔۔ دیکھیں جب کچن میں اہلیہ کھانا پکاتے ہوئے تلاوت کر رہی تھی تو اچانک گھر میں کیا ہوا؟

بیوی کی خوبصورت تلاوت نے شوہر کا ٹی وی بند کر وادیا ۔۔ دیکھیں جب کچن میں اہلیہ کھانا پکاتے ہوئے تلاوت کر رہی تھی تو اچانک گھر میں کیا ہوا؟

میاں بیوی کا رشتہ اس دنیا میں اولاد اور ماں باپ کے بعد سب سے مضبوط رشتہ ہے یہی وجہ ہے کہ ہر اہلیہ کی یہ کوشش رہتی ہے

کہ گھر میں برکت اور خوشحالی ہو۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ گھر میں برکت کیلئے قرآن پاک کی تلاوت ہونا لازمی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ یہ خاتون کھانا پکاتے ہوئے تلاوت کر رہی ہے بیوی کی خوبصورت تلاوت سنتے ہی شوہر نے ٹی وی بند کر دیا

تاکہ اس کی تلاوت سن سکے اور اسے شاباشی دینے کیلئے وہ خود کچن میں چلا آیا۔

جس پر بیوی بھی خوش ہوئی اور مسکرا دیا۔ بے شک تلاوت کرتے ہوئے بنائے گئے اس کھانا میں برکت اور لذت بہت ہو گی۔

اس کے علاوہ آپکو بتاتے چلیں کہ اس خوبصورت ویڈیو کو اب تک سوشل میڈیا پر 131 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں

جبکہ 6 ہزار سے زائد اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ لوگ اس پر اپنی قیمتی رائے کا ابھی اظہار کر رہے ہیں۔

مثلاََ ایک فرجانا بیگم نامی خاتون نے کہا کہ اللہ پاک مجھے بھی اس طرح کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا کرے کیونکہ میں خود کو ادھورا محسوس کرتی ہوں

کہ میرے پاس ایسی آواز نہیں۔ یہی نہیں کمینٹس میں کئی لوگ اس ویڈیو پر ماشاء اللہ کہے بغیر بھی نہ رہ سکے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرے پاس پیسے نہیں رہے تو اولاد نے گھر سے نکال پھینکا ۔۔ آج جب بچوں نے اپنی استاد کو بھیک مانگتے دیکھا تو ان کے لیے کیا کیا؟

حمزہ شہباز کس طرح تحریک انصاف کی اکثریت کو اقلیت میں بدل سکتے ہیں؟ خبر آتے ہی بنی گالہ میں کھلبلی