in

کھوٹے سکے مدینے میں چلتے ہیں

کھوٹے سکے مدینے میں چلتے ہیں

گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ کھوٹے سکے مدینے میں چلتے ہیں، اس کی بڑی مثال میری اپنی ذات ہے، ایک مرتبہ میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عر

گیا اور جب میں نے مدینہ میں روزہ رسولﷺ کی جالیوں کے پاس جا کر انہیں چومنا چاہاتو وہاں موجود شرطوں نے مجھے بازؤوں سے زبردستی پیچھے کی جانب سے دھکیل دیا۔ اور پھر خدا کی ذات نے

وہ معجزہ بھی دکھایا جب میں پاکستان واپس پہنچا تو چند روز بعد چوہدری شجاعت ایک ماہ کے لئے وزیراعظم بن گئے اور میں ان کو مبارکباد دینے کے لئے ان کے پاس پہنچا تو وہ عمرے پر جانے کی باتیں کررہے تھےتو میں نے بھی ان سے کہاکہ میں بھی آپ کے ساتھ چلوں گا

اور پھر میں وزیراعظم کے وفد کے ہمراہ عمرے کی سعادت کے لئے گیا اور مدینہ شریف میں روزہ رسولﷺ پر حاضری ہوئی تو ہمارے لئے روزے کے دروازے کھول دئیے گئے تھے اور میں روزہ رسولﷺ کے اندر تھا اور وہاں میری کیفیت ایسی تھی کہ میں بیان نہیں کرسکتا۔

نہوں نے کہا کہ یہ میرے لئے ایک معجزہ ہی تھا کہ ایک وقت میں مجھے جالیوں کو ہاتھ نہیں لگانے دیا گیا اور دوسری مرتبہ میں

وزیراعظم کے ہمراہ احترام سے روزہ کی زیارت کی اور وہاں پر موجود برتنوں کو بوسہ دیا ۔ انہوںنے کہاکہ یہ میری زندگی کا یادگار لمحہ تھا جس کو میں کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نامور پاکستانی اداکار محمد علی مرحوم نے جب فلموں میں کام شروع کیا تو انکے والد ناراض ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معروف پاکستانی اداکار تنویر جمال انتقال کر گئے