in

اگر آپ نماز پڑھنے کے لیے اٹھنے میں ناکام رہتے ہیں تو اس کی کیا وجہ ہے۔۔۔ ایک شخص کے سوال پر حضرت علی علیہ السلام کا جواب!

اگر آپ نماز پڑھنے کے لیے اٹھنے میں ناکام رہتے ہیں تو اس کی کیا وجہ ہے۔۔۔ ایک شخص کے سوال پر حضرت علی علیہ السلام کا جواب!

پاکستان (نیوز اویل)، ایک شخص نےحضرت علی علیہ السلام سے سوال کیا

کہ آخر کیا وجہ ہے کہ میں صبح نماز کے لیے اٹھنے کی کتنی ہی کوشش کرلوں لیکن ناکام رہتا ہوں۔

اس کی یہ بات سن کر حضرت علی نے جواب دیا کہ تمہارے نماز کے لیے

نہ اٹھنے کی وجہ تمہاری نیند نہیں ہے بلکہ وہ سب گناہ ہیں جو تم دن میں کرتے ہو۔

تمہارے وہ گناہ تمہاری گردن میں طوق، ہاتھوں میں ہتھکڑیاں

اور پاؤں میں بیڑیاں باندھتے ہیں اور تمھیں صبح نماز کے لیے اٹھنے سے روکتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اس خاتون کے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے بعد اب ہمیں جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا ، کئی سال قبل عمران خان نے کس خاتون کی شمولیت پر یہ بات کہی تھی ؟ ہارون الرشید نے سارا واقعہ بیان کردیا

والدہ کے انتقال سے پہلے ڈاکٹر سے کچھ پیسے لیے ۔۔ مرنے سے پہلے کنگ خان کی والدہ نے بیٹے سے کیا کہا؟ شاہ رخ آج بھی افسردہ ہو جاتے ہیں