in

لوگ کتبوں پر نام اور شاعری کیوں لکھواتے ہیں؟ جانئیے کتبوں سے متعلق چند ایسے حقائق جو آپ کو بھی حیران کردیں گے

لوگ کتبوں پر نام اور شاعری کیوں لکھواتے ہیں؟ جانئیے کتبوں سے متعلق چند ایسے حقائق جو آپ کو بھی حیران کردیں گے

اگر آپ نے کبھی قبرستان کا رخ کیا ہو تو دیکھا ہوگا وہاں خاموش قبریں بھی بولتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔ کسی کی قبر پر “پیاری اماں” درج ہوتا ہے تو کسی کا “پیارا بیٹا”۔

یوں قبروں پر لگائے گئے کتبے وہ کہانی سنا رہے ہوتے ہیں جسے کوئی درد مند دل ہی سن سکتا ہے۔ کچھ کتبوں پر تو باقاعدہ شاعری بھی لکھی گئی ہوتی ہے۔ آج ہم جانیں گے کہ کتبے لگانے کی روایت کتنی پرانی ہے اور ان پر شاعری لکھنے کا رواج کیوں اور کیسے پڑا۔

دنیا کا قدیم ترین کتبہ جو 33 لاکھ سال پرانا ے

کتبوں کی تاریخ بہت قدیم ہے۔ تحقیق کے مطابق سب سے قدیم ترین کتبہ ساڑھے 33 لاکھ سال سال پہلے کا ملا ہے
جو ایک قبرستان میں بچے کو دفن کرنے کے بعد لگایا گیا۔ اس کے بعد قبرستان

میں 1630 میں رابرٹ نام کے شخص کی قبر پر لگایا گیا کتبہ ملا۔ قدیم دور میں نشنیتکے لیے کتبے لگائے جاتے تھے اور ان پر نام لکھنے کا سلسلہ انسانی شعور کے ساتھ شروع ہوا۔

کتبے پر تختی لکھنے کا رواج مغلیہ دور میں شروع ہوا

قبروں پر تختی سے نام لکھنے اور شعر و شاعری کنندہ کرنے کا فب مغلیہ دور میں شروع ہوا۔ اس دور میں اس فن سے جڑے لوگوں کو معزز سمجھا جاتا تھا

اور فن کے مظاہرے پر انعام و اکرام سے نوازا جاتا تھا۔ بادشاہ، ملکہ اور شہزادے شہزادیوں کی قبروں پر پھول بوٹے اور لمبے لمبے شعر لکھے جاتے تھے۔

پاکستان میں کتبوں پر کیا تحریر کیا جاتا ہے؟

پاکستان کے نامور شاعروں، مصنفین اور اداکاروں کی قبروں کے لئے ایسے خصوصی کتبے بنوائے جاتے ہیں جو ان کی زندگی کی ترجمانی کر سکیں۔

عام افراد بھی اپنے پیاروں کی قبروں پر خصوصی پیغامات تحریر کرواتے ہیں جبکہ نام، تاریخ پیدائش اور وفات قبر کی پہچان اور قبر کتنی پرانی ہے اس بات کا انداز لگانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیسے وعدے کیسے دعوے؟ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے ملک کی فنکار برادری کے ہاتھ کھڑے۔۔۔ اہم مطالبہ کر دیا

ایک ساتھ 31 کلو وزن کم ۔۔۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکاروں نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا