in

سچ کہتےہیں نیک اولاد صدقہ جاریہ ہوتی ہے۔۔۔عامرلیاقت کے بیٹے کا ایک اور بڑا کام جو ہر مسلمان کے دل میں گھر کرگیا

سچ کہتےہیں نیک اولاد صدقہ جاریہ ہوتی ہے۔۔۔عامرلیاقت کے بیٹے کا ایک اور بڑا کام جو ہر مسلمان کے دل میں گھر کرگیا

۔یہ منظر میرے دل کو مطمئن کر گیا نیک اولاد صدقہِ جاریہ ہے۔۔اپنے باپ کا جنازہ خود پڑھایا۔۔ڈاکٹر اسرار احمد کی

بات یاد آ گئی مولویت کو پروفیشن کیوں بنایا ہے۔۔کیوں نہیں باپ اپنی بیٹی کا نکاح خود پڑھاتا ۔۔؟کیوں بیٹے کو اس قابل نہیں بناتے

کہ باپ کا جنازہ خود پڑھے جو دعا ایک باپ اپنی بیٹی کو دے گا یا جو دعا ایک بیٹا اپنے باپ کے لیے کرے گا وہ شدت

وہ تڑپ وہ محبت مولوی کے دل میں نہیں ہو سکتی۔۔ہم ہزار کلومیٹر سے بڑے مولوی صاحب کو بلواتے ہیں کہ آ کے جنازہ پڑھائے۔۔۔مگر اپنی ا

ولادوں کو اس قابل نہیں بناتے۔۔۔۔اللہ کریم جانے والے کی اولاد کو اسکے حق میں مغفرت کا ذریعہ بنائے ۔آمین۔۔ اچھی بات شیئر کرنابھی صدقہ جاریہ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چھ ماہ کی عمر میں یتیم ہوگیا مگر۔۔۔ محمود اختر کی زندگی کا ایسا دکھ جو ان کی طاقت بن گیا

علی ظفر نمل یونیورسٹی کیلئے 1.3 ملین ڈالر فنڈ اکٹھا کرنے میں کامیاب