in

سرسوں کے تیل میں یہ کیپسول ملا کرسفید بالوں پر لگائیں پھر اس کا کمال دیکھیں

سرسوں کے تیل میں یہ کیپسول ملا کرسفید بالوں پر لگائیں پھر اس کا کمال دیکھیں

پاکستان (نیوز اویل)، آج کل لڑکے لڑکیاں اس بال گرنے کے مسائل کا شکار ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ بالوں میں خشکی اور بالوں کا روکھا پن بھی عام ہے .

اور یہ چیز بھی دیکھنے میں آئی ہے کہ چھوٹی سی عمر میں بچوں کے بال بھی سفید ہوتے جا رہے ہیں، یہ سب آپ کے بالوں کو پروپر واٹامن نہ ملنے کی وجہ سے ہو رہا

ہے اور اس کی وجہ سے تمام لوگ بہت پریشان ہیں ۔
سرسوں کا تیل صدیوں سے والوں کے لئے استعمال ہوتا رہا ہے اور ہمارے ہاں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا تیل سرسوں کا تیل ہی ہے جو کہ بالوں کی نشونما کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے،

اگر آپ بھی بالوں کے مسائل کا شکار ہیں اور بال گر رہے ہیں بالوں میں خشکی اور سکری آرہی ہے اور بال بری ہوگئے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے ہے

کیونکہ سرسوں کے تیل میں ایک چیز ملا کر لگانے سے بال دوبارہ سے سے نکلنا شروع ہوجاتے ہیں، بالوں کا روکھا پن ختم ہونے کے ساتھ ساتھ بال سفید ہونا بھی بند ہو جاتے ہیں۔

یہ بہت ہی زیادہ آزمودہ مسخہ ہے جو کہ آپ کے بالوں کو پھر سے بہترین بنا دے گا اور آپ کے بالوں کو جڑ سے مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ سلکی اور شائنی بھی بنادے گا ،

سینگوبیان کیپسول وٹامن اے کی طرح کا ہی ایک کیپسول ہوتا ہے یہ آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے اور یہ آپ کو میڈیکل سٹور سے با آسانی مل جاتا ہے اور اس کیپسول کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ سستے داموں میں مل جاتا ہے

اور پانچ روپے کا ایک کیپسول مل جاتا ہے اور یہ دیکھنے میں بلیک سا ہوتا ہے اس میں کریمی ٹائیپ سا مکسچر بھرا ہوتا ہے آپ ایک یا دو کیپسول بھی لے سکتے ہیں آپ آدھا پاؤ سرسوں کا تیل لیں اور پھر اس میں دو کیپسول شامل کر لیں

اگر آپ چاہیں تو اس آئل کو بنا کر ایک ہفتے تک سٹور بھی کرسکتے ہیں ورنہ آپ یہ کریں کہ تھوڑا سا آئل لیا ایک کیپسول ڈالا اور پھر اسی وقت مکس کر کے اپنے بالوں میں لگا لیا اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ آئل آپ مساج کرتے ہوئے اپنے بالوں کی جڑوں میں اچھی طریقے سے لگا لینا ہے ہے

اور اچھے طریقے سے مساج کرنے کے بعد بعد با لوں کو ایک گھنٹے کے لیے ایسے ہی چھوڑ دینا ہے ہے اور پھر نہا لینا ہے تو انشاءاللہ ایک مہینے کے اندر آپ ہوگا یہ نسخہ میں دو مرتبہ ضرور استعمال کریں تو بڑے اچھے رزلٹ ملیں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ساری زندگی میرے ڈاکٹر بننے کی دعا کرتی تھی، جب بنا تو ماں ہی مرگئی ۔۔ نوجوان ڈاکٹر کی ڈگری ملنے پر ماں کی قبر پر جا کر ماں کی باتیں یاد کرتا رہا

فلم کہانی !شروع سے آخر تک تجسس میں مبتلا رکھنے والی یہ فلم آپ نے دیکھی ہے؟