in

خوشیاں ہی خوشیاں۔۔ بنی گالہ میں جشن۔۔ ہر طرف سے مبارکبادیں

خوشیاں ہی خوشیاں۔۔ بنی گالہ میں جشن۔۔ ہر طرف سے مبارکبادیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خاں نہ صرف پاکستان بلکہ ساری دنیا میں اپنا ایک خاص مقام رکھتے ہیں جب کہ بشری بی بی سے شادی نے ان کی زندگی کو اور چار چاند لگا رکھے ہیں۔پاکستان کے وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا نام آج صبح سے سوشل میڈیا سایٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ پر ہے۔

جبکہ صارفین عمران خان کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کل سابق کپتان عمران خان کی سالگرہ تھی، انہوں نے اپنی زندگی کی 69 بہاریں دیکھ لی ہیں۔جبکہ ٹوئٹر پر بڑی تعداد میں صارفین کی جانب سے عمران خان کو مبارکباد دی جارہی ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر ہیپی برتھ ڈے پی ایم آئی کے بھی ٹاپ ٹرینڈ میں سر رہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین ٹرینڈ کے ذریعے عمران خان سے اپنی محبت اور نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔پاکستانی اداکار اور شو ہوسٹ شفاعت علی نے عمران خان کو سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی جانب سے کیے گئے وعدے یاد دلا دیے۔آئی سی سی کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے بھی عمران خان کو مبارکباد دی گئی، اور کہا گیا کہ عمران خان 1992 کے ورلڈ کپ کے فاتحہ ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان کی تاریخ پیدائش کے حوالے سے پہلے ابہام موجود تھا۔ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر عمران خان کو سالگرہ کی مبارک دی گئی۔ جس کے بعد مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ دوسری جانب امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پنڈورا پیپرز میں شامل حکومتی وزراء کے فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی آف شور کمپنیوں کے مالکان کی شفاف تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ جائے گی۔ انہوں نے وزیراعظم کی طرف سے اعلان کی گئی تحقیقاتی کمیٹی کو مستردکرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی تعجب کی بات ہے کہ وزیراعظم پانامہ لیکس کے موقع پر عدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر رہے تھے اوراب انہوں نے اپنے دوستوں کو بچانے کے لیے اپنے ہی دفتر میں چھوٹا سا سیل قائم کردیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں کمرے میں آئی تو وہ پہلے کمرے میں ۔۔۔۔۔ اور ندا یاسر کیساتھ بہت ہی زیادہ افسوسناک واقعہ پیش آیا

تو بہ استغفار !عمر شریف کو دفناتے وقت ایسا کیا ہوا کہ پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں ، ویڈیو سامنے آگئی