in

بیوی کی دل جوئی کے 5 بہترین جملے جو ہر شوہر کو جاننا ضروری ۔ ۔ ۔

بیوی کی دل جوئی کے 5 بہترین جملے جو ہر شوہر کو جاننا ضروری ۔ ۔ ۔

میاں بیوی کے درمیان نوک جھوک ہوتی رہتی ہے اور زیادہ تر بیویاں شوہر کی جانب سے تعریف نہ کرنے کا گلا کرتی نظر آتی ہیں۔ اگر آپ کی بیوی بھی اسی وجہ سے آپ ناراض رہتی ہے کہ آپ اس کی تعریف نہیں کرتے تو جانیں انگریزی میں بیوی کی تعریف کرنے 10 آسان طریقے جن کو سن کر بیوی بھی خوش ہوجائے اور آپ کا دن بھی اچھا گزرے۔

آج ہم آپ کو وہ اردو کے جملے انگریزی میں بولنا بتائیں گے جو عام طور پر ہم روزانہ بول رہے ہوتے ہیں۔تاکہ آپ بھی آسانی سے انگریزی میں بات کرسکیں۔  

 تم میرا بہت خیال رکھتی ہو کسی کمی کا احساس تک نہیں ہونے دیتی You try to keep me happy, I wonder what would have happened to me if you were not present in my life.

 تمہاری یہ کوشش ہے کہ میں ہمیشہ خوش رہوں، سوچتا ہوں تم نہ ہوتی تو میرا کیا ہوتا You made me realize what happiness is and what life is all about.

 تم ہی نے مجھے یہ احساس دلایا کہ خوشی کیا ہوتی ہے زندگی کیا ہوتی ہے I wish that if we had a daughter, she would be just like you.

 میری یہ خواہش اور آرزو ہے کہ اگر ہمارے گھر بیٹی ہو تو بالکل تمہارے جیسی ہو To me your importance is more than any wealth in the world.

 میرے لیے تم دنیا کی کسی بھی دولت سے بڑھ کر ہو

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نابینا حکیم نے لڑکی کے نبض‌ پر ہاتھ رکھا تو ایک عجیب بات کہ ڈالی

40 لاکھ روہے ۔۔ پاکستان کے ان 4 مشہور مارننگ شو میزبان کی تنخواہ تقریباً کتنی ہے