قرآن پاک کی وہ آیات جن کو پڑھنے سے جو بات منہ سے نکالیں پوری ہوجاتی ہے
فہد نیوز! اور یہی دعا بندے کو رب کی رضا دلوادیتی ہے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں تمنائیں اور آرزوئیں ہر انسان کے اندر بستی ہیں اور ہر انسان کوئی نہ کوئی خواہش لے کر اپنی زندگی گزار رہا ہوتا ہے جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کوئی انسان چاہتا ہے کہ وہ دولت مند ہوجائے کوئی چاہتا ہے۔ کہ اس کے پاس گاڑی بنگلہ آجائے کوئی اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتا ہے کوئی اپنی محبت کو لے کر پریشان ہے
کہ اس کی محبت اسے مل جائے یعنی ہر انسان کسی نہ کسی آرزو میں ضرور مبتلا ہے یاد رکھیں دنیا کے ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ترقی کرے کامیاب زندگی گزارے اور دنیا والوں کے لئے ایک مثال بنے تا کہ دنیا کے لوگ کہیں کہ اس آدمی نے تو بڑا کام کردکھایا لیکن بد قسمتی سے ہر دوسرا انسان کامیابی کے شارٹ کٹ کی تلاش میں رہتا ہے اس کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ بغیر کچھ کئے بغیر کسی محنت کے
بس راتوں رات کامیاب ہوجائے اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائے لیکن ایسا ہر گز نہیں ہوتا ہر کامیاب انسان کی زندگی کا مطالعہ کریں گے تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کسی بھی کامیاب انسان نے کبھی شارٹ کٹ کامیابی حاصل نہیں کی اور نہ وہ سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہوا آج دنیا کے ٹاپ لوگوں کو آپ دیکھئے کامیاب لوگوں کو دیکھ لیجئے تو آپ کو پتہ لگے گاکہ انہوں نے کس طرح اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کی دن رات ایک کیا پھر کہیں
جا کر وہ عزت و مرتبہ کے اس مقام تک پہنچے اور پھر دنیا کی اعلیٰ ترین شخصیت میں ان کا نام آیا ۔قرآن پاک کی جن آیات کے بارے میں بتایا جارہا ہے یہ آیات آپ کو ہر مقصد میں کامیابی دلا دیں گی آپ جیسا چاہیں گے انشاء اللہ ویسا ہی ہوگا۔ اور جس چیز کی جس بات کی آپ تمنا کریں گے اللہ پاک آپ کو وہ ضرور عطافرمادیں گے جو عمل آپ نے کرنا ہے وہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ نے پاک صاف ہوجانا ہے
وضو کرلینا ہے صاف ستھرے کپڑے پہن لینے ہیں اور اس کے بعد قرآن پاک کو کھول لینا ہے قرآن پاک کو کھولنے کے بعد آپ نے سب سے پہلے کیا کرنا ہے کہ درود پاک پڑھنا ہے اس کے بعد سورہ حدید کی پہلی دس آیات کی آپ نے تلاوت کرنی ہے اور اس کے بعد سورہ حشر کی آخری دس آیات کی آپ نے تلاوت کرنی ہے دن میں آپ نے صرف ایک بار یہ عمل کرنا ہے جب بھی آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہو
آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی چاہئے ہو کسی بھی بات کو پورا ہوتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہوں تو آپ یہ عمل کرلیاکریں انشاء اللہ قرآن پاک کی ان دو سورتوں کی جو دس دس آیات ہیں ان میں اتنی طاقت ہے اتنی فضیلت ہے کہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے جو اللہ تعالیٰ سے آپ مانگیں گے اللہ تعالیٰ قبول فرما کر آپ کو وہ عطافرمادیں گے۔