in

وضو کے بعد صرف دو الفاظ کہنے پر زندگی بھرکے گناہ معاف ہوجاتے ہیں

وضو کے بعد صرف دو الفاظ کہنے پر زندگی بھرکے گناہ معاف ہوجاتے ہیں

ڈیلی نیوز! جو انسان خوبصورت وضو کرتا ٰہے اور پھر دو رکعتیں پڑھتا ہےدو رکعتیں پڑھنے کے بعد جب وہ یہ کمزور ہاتھ اللہ کی طرف اٹھا لیتا ہے اور ہاتھ اٹھانے کے بعد یہ کہہ دیتا ہے

رب اغفرلی رب ا غفر لی دو مرتبہ یہ ادا کرتا ہے اللہ تعالی کے دو فیصلے نا زل ہو جا تے ہیں۔اللہ پہلےتو اپنے فرشتوں سے کہتے ہیں میرے فرشتو میرے اس بندے کی طرف دیکھو دیکھو اس بندے کو آج یقین ہو گیا ہے۔ کہ

اس کا کو ئی رب بھی ہے جو معاف کرنے والا ہے پھر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اپنے بندے کی طرف ،حدیث کے الفاظ ہیں کہ اللہ پاک فرماتے ہیں۔

او میرے بندے تو سچی توبہ کرنے آ گیا ہے تو نے آج تک جو کچھ بھی کیا ہے میں تجھے معاف کرتا ہوں اللہ پاک کی رحمت اتنی وسیع ہے کہ دو رکعتوں کے بعد انسان کے زندگی بھر کے گناہ معا ف ہو سکتے ہیں

لیکن شرط یہ ہے کہ دوبارہ نہ کیے جائیں اللہ کی رضا کے لیے توبہ کی جائےاپنے گناہوں کا اعتراف کیا جائے شرمندگی کا اظہار کیا جائے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان کی جارج گیلوئے کے پروگرام میں شرکت، میرا کپتان کہہ کر تعارف، حمایتی ہونے کا اعتراف کرلیا

نیا سفر!!! شعیب ملک جلد کونسی فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے؟ نام سن کر آپ دنگ رہ جائیں