اگر پاکستان کا ایک کھلاڑی آئی پی ایل کھیل لے تو اس کی مالیت 15 سے 920 کڑور تک ہوگی , شعیب اختر
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا خیال ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے نمبر 1 بلے باز بابر اعظم کی مالیت 15-20 کروڑ ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا 15 واں ایڈیشن اس وقت جاری ہے جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا خیال ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں
ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے نمبر 1 بلے باز بابر اعظم کی مالیت 15-20 کروڑ ہے۔
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا 15 واں ایڈیشن اس وقت جاری ہے جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے علاوہ تمام بڑے ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا خیال ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے نمبر 1 بلے باز بابر اعظم کی مالیت 15-20 کروڑ ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا 15 واں ایڈیشن اس وقت جاری ہے
جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے علاوہ تمام بڑے ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس اس وقت آئی پی ایل کے لیے اسپورٹس کیڑا کے ساتھ منسلک ہے اور سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ کے ساتھ میچ کا جائزہ اور اپنا تجزیہ پیش کرتے ہیں. اس وقت تک ٹوٹل گیارہ پاکستانی کرکٹرز آئی پی ایل میں حصہ لے چکے ہیں.