in

بارات کی واپسی پر دلہا دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی،نئی نویلی دولہن اور۔۔۔۔۔۔۔

بارات کی واپسی پر دلہا دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی،نئی نویلی دولہن اور۔۔۔۔۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں رائیونڈ روڈ پر ڈگری کالج کے قریب دلہا دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق دلہا دلہن کی گاڑی کو آگ بارات کی واپسی پر لگی،

آگ لگتے ہی دلہا دلہن فوری گاڑی سےنکل گئے جس کے بعد آگ نےگاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نےموقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا تاہم گاڑی جل کرتباہ ہوگئی۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق گاڑی میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میاں بیوی کے درمیان اگر محبت ختم ہو گئی ہے اور تو بس ایک بار اللہ پاک کے اس نام کو پڑھیں ، جو بھی ناراض ہو جی جی کرتا آپ کے پیچھے پیچھے پھرے گا

سرگودھا میں ’بوٹیاں کم دینے پر‘ پولیس کا شادی والے گھر پر چھاپہ