in

ایمبولینس میں جاتی بیمار بہن کے پیچھے بھاگتا رہا۔۔ بہن کی محبت میں تڑپتے گھوڑے کی جذباتی ویڈیو وائرل

ایمبولینس میں جاتی بیمار بہن کے پیچھے بھاگتا رہا۔۔ بہن کی محبت میں تڑپتے گھوڑے کی جذباتی ویڈیو وائرل

بہن بھائی کے پیار میں کتنا خلوص اور محبت ہوتا ہے اس بات کو ہر وہ انسان محسوس کرسکتا ہے جو اس مقدس رشتے میں بندھا ہوا ہے۔ لیکن آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہوگی کہ بہن بھائی کی محبت صرف انسانوں میں نہیں ہوتی بلکہ جانوروں میں بھی ہوتی ہے

جس کا ثبوت اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سامنے جاتی ہوئی ایمبولینس میں اس گھوڑے کی بہن ہے جو بیمار ہوگئی تو اسے علاج کے لئے جانوروں کے اسپتال لے کے جایا جارہا ہے لیکن ساتھ پلے بڑھے بھائی سے یہ برداشت نہیں ہوا اور اس نے بھی اپنی بہن کے پیچھے ہی دوڑ لگا دی۔ راستے میں آئی تمام رکاوٹوں کو گھوڑا بہادری سے عبور کرتا جارہا ہے۔

یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے اور دیکھنے والوں کی آنکھوں میں آنسو آگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ گھوڑا تقریباً دو کلومیٹر تک بھاگتا رہا اور اسپتال پہنچ کر ہی دم لیا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گھوڑا ایک ذہین جانور ہے جو جذبات سمجھتا ہے۔

انسان محسوس کرسکتا ہے جو اس مقدس رشتے میں بندھا ہوا ہے۔ لیکن آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہوگی کہ بہن بھائی کی محبت صرف انسانوں میں نہیں ہوتی بلکہ جانوروں میں بھی ہوتی ہے جس کا ثبوت اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سامنے جاتی ہوئی ایمبولینس میں اس گھوڑے کی بہن ہے جو بیمار ہوگئی تو اسے علاج کے لئے جانوروں کے اسپتال لے کے جایا جارہا ہے لیکن ساتھ پلے بڑھے بھائی سے یہ برداشت نہیں ہوا اور اس نے بھی اپنی بہن کے پیچھے ہی دوڑ لگا دی۔ راستے میں آئی تمام رکاوٹوں کو گھوڑا بہادری سے عبور کرتا جارہا ہے۔

یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے اور دیکھنے والوں کی آنکھوں میں آنسو آگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ گھوڑا تقریباً دو کلومیٹر تک بھاگتا رہا اور اسپتال پہنچ کر ہی دم لیا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گھوڑا ایک ذہین جانور ہے جو جذبات سمجھتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا چھ قسم کے لوگ مجھے ناپسند ہیں

حکومت نے 22،23اور 24 مارچ کو چھٹی کا اعلان کر دیا