in

کیا وزیراعظم عمران خان 5سال مکمل کر پائینگے ؟ معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان کی تہلکہ خیز پیش گوئی

کیا وزیراعظم عمران خان 5سال مکمل کر پائینگے ؟ معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان کی تہلکہ خیز پیش گوئی

کیا وزیراعظم عمران خان 5سال مکمل کر پائینگے ؟ معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان کی تہلکہ خیز پیش گوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کو حکومت سنبھالے تین سال کا عرصہ گزر چکا ہے اس دوران اپوزیشن اور حکومت کے مابین کافی کشیدہ تعلقات رہے ہیں۔ جب کہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا بھی اعلان کر رکھا ہے ان حالات میں پاکستان کی معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا ہے۔

کہ انہیں وزیراعظم عمران خان پانچ سال پورے کرتے ہوئے نظر نہیں آتے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں اینکر پرسن نے ان سے سوال کیا کہ تحریک انصاف کی حکومت 2022آرام سے گزار پائے گی

اور کیا وزیراعظم عمران خان موجود رہیں گے ؟۔اس پر جواب دیتے ہوئے سامعہ خان نے کہا کہ مجھے وزیراعظم عمران خان پانچ سال مکمل کرتے ہوئے نظر نہیں آتے ،مجھے اس ملک میں نظام کی یکسر تبدیلی نظر آتی ہے ۔

اس نظام کی تبدیلی کا نام جو بھی ہو لیکن نظر یہ ہی آتا ہے کہ مستقبل میں نظام تبدیل ہو جائے گا۔پاکستان میں جومکمل گرہن لگا تھا اس سے عمران خان کی زندگی میں سال 2019اور 2020کے درمیان تین ایسے لمحات آئے ہیں جس پر عمران خان کو لگا

کہ سب کچھ لپیٹ دیا جائے لیکن 2022تبدیلی کے لیے فیصلہ کن ثابت ہو گا۔سامعہ خان نے کہا کہ اگرتبدیلی آئے گی تو یہ ملک کی بہتری میں ہو گی ،اس تبدیلی کی وجہ اپوزیشن بنے

یا ملک کی سرحدوں کی وجہ سے یہ صورتحال بنے ،جھڑپوں کی شروعات ہو جانی ہے ،جس میں پاکستان کو بھی شامل کیا جائے گا

لیکن ممالک کی نئی صف بندیو ں سے پاکستان کو معاشی طور پر بھی فائدہ ہو گا۔یا د رہے کہ اپوزیشن کے اتحا د پی ڈی ایم کی وجہ سے اس وقت حکومت سخت مشکلات میں ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں معاملات طے۔۔۔ مولانا فضل الرحمن کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستانیوں کے بڑی خوشخبری،ہر پاکستانی کو “سمارٹ فون” دینے کا بڑا فیصلہ