in

مگر کیا کرتے ہوئے ؟

مگر کیا کرتے ہوئے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت سے ایک غیر ملکی خاتون کو ڈپلومیٹک انکلیو میں گھستے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق گرفتار خاتون کا تعلق روس سے ہے

جو گزشتہ روز روس سے ملتان پہنچی تھی۔ پاکستانی حکام نے اسے پکڑ کر روسی سفارتخانے کے حوالے کیا

جس کی انتظامیہ نے اسے اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں ٹھہرایا۔

خاتون موقع پا کر ہوٹل سے نکل آئی اور ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوتے ہوئے پکڑی گئی۔

خاتون کا موقف ہے کہ وہ پاکستان کی سیر کرنے آئی ہے تاہم روسی سفارتخانے نے اس کا ویزہ منسوخ کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پرانی کتاب جسے بل گیٹس نے ساڑھے 4 ارب روپے میں خریدا، آخر اس میں ایسا کیا ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

کروڑوں دلوں کی دھڑکن اداکاراور کامیڈین نے زہر کھا لیا