in

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن میں لاکھوں نہیں کروڑؤں نہیں بلکہ “اربوں” کی کرپشن…!!! تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن میں لاکھوں نہیں کروڑؤں نہیں بلکہ “اربوں” کی کرپشن…!!! تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آڈیٹر جنرل(اے جی) پاکستان کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز آف پاکستان کا فرانزک آڈٹ مکمل ہو گیا ہے

جس میں کرپشن کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز کے فرانزک آڈٹ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیو ں کی نشاندہی کی گئی ہے

جس میں کرپشن، لوٹ مار اور غیرمعیاری اشیاء کی خریدوفروخت کی گئی۔

اے جی آفس کے مطابق آڈٹ سے معلوم ہوا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کار پوریشنز تباہی کے دہانے پر ہے۔ نجی چینل کے ذرائع کے مطابق آڈیٹر جنرل آفس ذرائع کا کہنا ہے

کہ رپورٹ کو دیکھ کرکانوں کو ہاتھ لگا کر کہا جا سکتا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کا کوئی حال نہیں ہے۔

اے جی آفس کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کے فرانزک آڈٹ رپورٹ صدر پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

افسوسناک حادثہ،بس نے 16افراد کچل دیا، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں،زخمیوں کی چیخ وپکار

(ن) لیگ کے حمایتی اور (ش) لیگ مخالف صحافی کا میاں شہباز شریف کو حیران کن مشورہ