in

اتنی گندی ویڈیوز ریلیز ہونے والی ہیں جو دیکھے گا بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑنی ہیں کیپٹن (ر) صفدر کی دھمکی

اتنی گندی ویڈیوز ریلیز ہونے والی ہیں جو دیکھے گا بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑنی ہیں کیپٹن (ر) صفدر کی دھمکی

اتنی گندی ویڈیوز ریلیز ہونے والی ہیں جو دیکھے گا بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑنی ہیں کیپٹن (ر) صفدر کی دھمکی تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتنی گندی ویڈیوریلیز ہونےوالی ہیں کہ دیکھنے

اتنی گندی ویڈیوز ریلیز ہونے والی ہیں جو دیکھے گا بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑنی ہیں کیپٹن (ر) صفدر کی دھمکی

تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتنی گندی ویڈیوریلیز ہونےوالی ہیں کہ دیکھنے کے بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑیں گی ۔

کیپٹن (ر)صفدر کے بیان پر وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگل نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر لگاتار گندی ویڈیوز مارکیٹ میں لانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، (ن)لیگ احتساب سے بچنے کے لئے ہر پستی تک جائے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر)صفدر کا یہ بیان کہ اتنی گندی ویڈیو ریلیز ہونے والی ہیں کے دیکھنے کے بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑنی ہیں ایک افسوسناک، اقدار کی پستی کی طرف گامزن (ن) لیگ کی اصل شکل ہے۔

دوسری طرف ملک بھر میں مہنگائی ہونے کے باوجود پنجاب حکومت کی شاہ خرچیاں کسی طور کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ پنجاب کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے صوبائی وزرا کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کے لیے سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب کابینہ کے وزرا کے لیے 1800 سی سی 46 نئی گاڑیوں اور وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ایک بلٹ پروف گاڑی کی خریداری کے لیے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے 18 کروڑ 64 لاکھ روپےکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہر عروج کو زوال ہے : سبق آموز حقائق

اب کسی کو شناختی کارڈ کی کاپی دینا ہوتو اس پر لائن نہ لگائیں بلکہ ۔۔۔۔ متعلقہ ادارے نے بڑے کام کا اعلان کر دیا