in

اب کسی کو شناختی کارڈ کی کاپی دینا ہوتو اس پر لائن نہ لگائیں بلکہ ۔۔۔۔ متعلقہ ادارے نے بڑے کام کا اعلان کر دیا

اب کسی کو شناختی کارڈ کی کاپی دینا ہوتو اس پر لائن نہ لگائیں بلکہ ۔۔۔۔ متعلقہ ادارے نے بڑے کام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شناختی کارڈ کسی بھی شخص کی شناخت کا بہت بڑا ذریعہ ہوتا ہے جبکہ اکثر اوقات ہمیں ثبوت کے طور پر اپنے شناختی کارڈ کی کاپی دینا پڑتی ہے جبکہ بعض اوقات جس کو شناختی کارڈ کی کاپی دی جاتی ہے وہ اس کا غلط استعمال بھی کر سکتا ہے تاہم اب ایک اہم خبر آئی ہے۔

جوپنجاب انفارمیشن کمیشن نے شناختی کارڈ کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے احکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف انفارمیشن کمشنر نے کہا ہے کہ کسی بھی کیس میں شناختی کارڈ کی کاپی نمبر پر کالی سیاہی پھیر کر دی جائے۔

پنجاب انفارمیشن کمیشن نے احکامات ایک درخوا ست پر نوٹس لیتے ہوئے جاری کئے ہیں۔ احکامات کے مطابق چونکہ شناختی کارڈ نمبر سے حساس معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں اور ان کا غلط استعمال کیا جاسکتا ہے۔

جہاں شناختی کارڈ کی کاپی دینا ضروری ہونمبرپر کالی سیاہی پھیر دی جائے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق فیصل بینک لمیٹیڈ نے اپنے صارفین کے لیے ڈیجیٹل صلاحیتوں سے لیس طریقہ ہائے کار متعارف کرانے کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئے سرحد پار رقم کی تیز، محفوظ اور آسان ادائیگی کے لیے عالمی سطح پر تسلیم شدہ کمپنی ریپل سے اشتراک کا معاہدہ کر لیا ہے۔

اس معاہدے پر فیصل بینک لمیٹیڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر یوسف حسین کی زیرنگرانی دستخط کیے گئے

جس کے ساتھ ہی فیصل بینک عالمی سطح پر ریپل کے تیزی سے پھیلتے ہوئے نیٹ ورک کا حصہ بننے والا پاکستان کا پہلا بینک بن گیا ہے۔اس تقریب میں دونوں آرگنائزیشنز کی سینئر مینجمنٹ نے شرکت کی۔اس اقدام کو بہت سراہا جا رہا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اتنی گندی ویڈیوز ریلیز ہونے والی ہیں جو دیکھے گا بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑنی ہیں کیپٹن (ر) صفدر کی دھمکی

کراچی میں خاتون نے 65 سالہ مرد کو قتل کر کے اس کے ٹکڑے کیوں کیے ؟ یہ خاتون کون ہے ؟ عجیب و غریب انکشافات