in

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

لاہور(نیوز ڈیسک)شاہدرہ کے علاقہ میں سکریپ گودام میں دھماکے سے

دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین نہ ہوسکا ہے،

دونوں افراد معمولی زخمی ہیں جن کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی ہے جس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

(ن) لیگ کس ڈیل یا ڈھیل کے نتیجہ میں حکومت کو پانچ سال پورے کرنے دینا چاہتی ہے ۔۔۔۔۔۔ ؟

ہارون الرشید نے بڑی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا