in

اکتوبر کے بجلی کے بلوں میں فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔

اکتوبر کے بجلی کے بلوں میں فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) نیپرا نے اکتوبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخ 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

جس سے دسمبر میں 60 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا۔

نیپرا چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر عوامی سماعت کے بعد

یہ فیصلہ کیا گیا۔درخواست میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ اضافی ایندھن کی لاگت 61

ارب روپے وصول کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیز کو اکتوبر کے بلوں پر 4

روپے 75 پیسے فی یونٹ مزید وصول کرنے کی اجازت دی جائے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

پاکستانی روپیہ افغانی کرنسی سے بھی گیا گزرا ہو گیا ۔۔۔۔