in

ہم لے کر رہیں گے آزادی، ہم چھین لیں گے آزادی ٗ مقبوضہ کشمیر کی مسجد سے آزادی کے نعرے گونجنے لگے

ہم لے کر رہیں گے آزادی، ہم چھین لیں گے آزادی ٗ مقبوضہ کشمیر کی مسجد سے آزادی کے نعرے گونجنے لگے

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک)لاکھوں بھارتی فوجیوں کی موجودگی میں مقبوضہ کشمیر کی مسجد سے بھارت سے آزادی کے نعرے گونج اٹھے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو زیرِ گردش ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی ایک مسجد کے لاؤڈ اسپیکرز سے کشمیر کی آزادی اور بھارت کے خلاف نعرے لگائے جا رہے ہیں۔

مسجد سے لگنے والے نعروں میں کہا جا رہا ہے ‘ہم لے کر رہیں گے آزادی، ہم چھین لیں گے آزادی’۔خیال رہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں

بھارتی افواج کے مظالم عروج پر ہیں، گزشتہ روز بھی ضلع کلگام میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر

دیا گیا تھا جبکہ چند روز قبل بھی قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 کشمیری ڈاکٹرز کو شہید کر دیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چیچہ وطنی میں محمد اسلم نامی ایک شخص کا جنازہ ادا کرکے دفنا دیا گیا لیکن اگلے ہی دن’’ مردہ ‘‘گھر واپس لوٹ آیا ، تفصیلات سامنے آتے ہی پورے علاقہ حیران رہ گیا

جاوید چوہدری نے سبق آموز واقعہ بیان کردیا