in

آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحان کیسے لیا جائے گا؟فیصلہ ہو گیا۔۔اہم ترین اعلان کر دیا گیا

آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحان کیسے لیا جائے گا؟فیصلہ ہو گیا۔۔اہم ترین اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحان مکمل سلیبس سے لیا جائے گا، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے سکول وکالجز میں بچوں کو مکمل سلیبس پڑھانے کی ہدایت جاری کر دی ہیں ۔

آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحان مکمل سلیبس سے لیا جائے گا۔پنجاب ٹیکسٹ بک

بورڈ نے سکول وکالجز میں بچوں کو مکمل سلیبس پڑھانے کی ہدایت جاری کردی ہیں ۔پنجاب بورڈز آف کمیٹی کی سفارشات پر ٹیکسٹ بک بورڈ نے سلیبس پڑھانے سے متعلق باقاعدہ نوٹفیکشن جاری کردیا ہے۔

گذشتہ دو سالوں میں کورونا کے باعث میٹرک اور انٹر کے امتحانات شارٹ سلیبس میں سے لئے گئے تھے ۔ تعلیمی بورڈز کے تحت 2022 میں میٹرک اور انٹر امتحانات مکمل نصاب سے لئے جائیں گے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اپنے ہی رہنماؤں کی ویڈیوز بنوانے کا سلسلہ جاری ! مریم نواز ایسا کیوں کر رہی ہیں؟ ایک اور انکشاف ہوگیا

غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی ، پانچ خواتین سمیت 31افراد ڈوب کر ہلاک