in

میرے رب کی شان دیکھو

میرے رب کی شان دیکھو

انسانی جسم کی رگیں 72000 کلومیٹر لمبی ہیں دنیا کا بڑے سے بڑا پمپ پر 7000 فٹ تک پانی دے سکتا ہے لیکن اللہ پاک نے چھوٹا سا دل لگا دیا ہے جو پورے جسم کی 72000 رگوں کو خون

انسانی جسم کی رگیں 72000 کلومیٹر لمبی ہیں دنیا کا بڑے سے بڑا پمپ پر 7000 فٹ تک پانی دے سکتا ہے لیکن اللہ پاک نے چھوٹا سا دل لگا دیا ہے جو پورے جسم کی 72000 رگوں کو خون سپلائی کرتا ہے وہ بھی نان سٹاپ
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔ ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ رزق سے مراد صرف روزی روٹی نہیں ہوتی۔ سب سے بڑا رزق انسان کی صحت ہے۔ اس کے ہاتھ اس کی آنکھیں اس کے پاؤں۔ ان تمام چیزوں کا ٹھیک ہونا اور ٹھیک رہنا سب سے بڑا رزق ہے۔ ہمیں پل پل اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے اور استغفار کرنا چاہیے۔ اگر کسی اندھے سے کہا جائے کہ ملک کی صدارت چاہیے یا آنکھیں۔ تو وہ فوری کہے گا کہ آنکھیں۔ اس سے مراد ہے کہ آنکھوں کی قیمت ملک کی صدارت سے زیادہ ہے۔ ان تمام چیزوں کا نعم البدل دنیا میں کوئی نہیں۔
ہمیں دعا میں اللہ تعالی سے سب سے پہلے ایمان پھر صحت پھر عزت اور پھر دولت مانگنی چاہیے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماں نے خواب دیکھا کہ اس کی 4سالہ بیٹی مر گئی ،اگلی صبح بچی کو ہسپتال لے گئی تو ڈاکٹر کا ایسا ہولناک انکشاف کہ بڑا جھٹکا لگ گیا

حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا