in

نبی ﷺ کا یہ فر مان سن لیں۔ جو مرد لیموں کا پانی شوق سے پیتے ہیں۔

نبی ﷺ کا یہ فر مان سن لیں۔ جو مرد لیموں کا پانی شوق سے پیتے ہیں۔

وٹامن سی سے بھرپور لیموں کو جہاں کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے وہیں اس کے بے شمار طبی فوائد بھی

جنہیں آپ جان کر حیران رہ جائیں گے۔یہ چھوٹی سی سبزی، جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرنے، چہرے کی رنگت صاف کرنے، وزن کم کرنے اور ایسے ہی انگنت فوائد کی حامل ہے اسے پانی کے ساتھ استعمال کرنے کے چند فوائد کا ذکر درج ذیل ہے جنہیں

جان کر آپ بھی لیموں پانی کو اپنے روزمرہ کے معمول میں شامل کرنا چاہیں گے۔ہم سب کی عمر بڑھ رہی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اپنی جلد کو جوان نہیں رکھ سکتے، وٹامن سی سے بھرپور ہونے کی وجہ سے لیموں پانی جلد کے ٹوٹ پھوٹ کا شکار خلیوں کی مرمت میں مددگار ہے اور داغ دھبوں کو دور، جھریوں اور لکیروں کو کم کرتا ہے۔

لیموں کے پانی کا اچھی مقدار میں استعمال جلد کو اندر سے ٹھیک میں ہونے میں مدد دیتا ہے جس سے دانے، بلیک ہیڈز اور ان کے نشانات دور ہوجاتے ہیں مضبوط صحتمند بال لیموں پانی آپ کے بالوں کو بھی صحت مند رکھنے میں مدد دیتا ہے اور لیموں میں پائے جانے والی خصوصیات بالوں کی جڑوں کو توانا کرتی ہیں اور بالوں کی

افزائش میں اضافہ کرتی ہیں اس کے علاوہ لیموں پانی سے بالوں میں سے تیل بھی کم ہوتا ہے۔کیا آپ کے مسوڑھوں سے خون آتا ہے ایک گلاس نیم گرم پانی لیں اور اس میں لیموں کا رس ڈال کر اس پانی سے غرارے کریں آپ خود خون آنے میں کمی دیکھیں گے، لیموں پانی میں صفائی کی خاصیت ہونے کی وجہ سے اس سے بیماریوں سے مدد ملتی ہے۔

اور یہ بیکٹیریا کو ہلاک کر کے خراب گلا ٹھیک اور بخار کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔اگر گیس کی وجہ سے پیٹ پھولے یا پیٹ میں درد ہو تو ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک لیموں کا رس شامل کریں اس سے نہ صرف آپ کو درد سے راحت ملے گی بلکہ ہاضمہ بھی بہتر ہوگا۔

ہم سب جانتے ہیں کہ زیادہ پانی پینا گردوں کے لیے مفید ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ لیموں پانی پینے سے ہمارے گردوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں، لیموں ہمارے جسم سے زہریلی مادوں کو زیادہ تیزی سے خارج کرنے میں مدد کرتا ہے۔لیموں وٹامن سی سے مالا مال ہوتا ہے۔

جو قوت مدافعت کو توانائی بخشتا ہے اس سے نہ صرف جس کا نظام مدافعت بہتر ہوتا ہے بلکہ بیماریوں سے لڑنے میں بھی مدد ملتی ہے۔اگر آپ کو مسلسل سانس سے متعلق امراض مثلاً دمے یا سانس کی نالی میں ورم کے مسئلے کا سامنا ہے تو اس میں بھی لیموں پانی مدد دے سکتا ہے، اس سے لازمی نہیں کہ بیماری ختم ہوجائے لیکن روزانہ ایک گلاس پینے سے آپ کا نظام تنفس ضرور بہتر ہوسکتا ہے۔حضور پاک ﷺ نے لیموں پانی پینے پر زور دیا ہے کیونکہ اس میں صحت کے بہت سے راز پوشیدہ ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہزاروں سال بعد دنیا کا آخری کونا دریافت آسٹریلیا میں زمین کے اختتام کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

15نومبر کو پھر ہڑتال کا اعلان عوام کیلئے ایک اور پریشان کن خبر