جلدبڑھاپا کیسے طاری ہوتا ہے ؟؟؟؟
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ شام کا کھانا ترک مت کرو چاہے اس کی مقدار ایک مشت کھجور کیوں نہ ہو۔ اس لیے کہ شام کا
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ شام کا کھانا ترک مت کرو چاہے اس کی مقدار ایک مشت کھجور کیوں نہ ہو۔ اس لیے کہ شام کا کھانا چھوڑنے سے جلد بڑھاپا آ جاتا ہے( ابن ماجہ 3355)
عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب دسترخوان لگا دیا جائے تو کوئی اس کے اٹھائے جانے سے پہلے نہ اٹھے اور نہ ہی اپنا ہاتھ کھینچے اگرچہ وہ آسودہ ہو چکا ہو۔ جب تک کہ دوسرے لوگ بھی کھانے سے فارغ نہ ہو گئے ہوں۔ اگر ایسا کرنا ضروری ہو تو عزر پیش کردیا جائے۔ ایسا کرنے سے آدمی اپنے ساتھی سے شرماتا ہے۔ تو اپنا ہاتھ کھینچ لیتا ہے اور ہوسکتا ہے ابھی اس کو کھانے کی حاجت ہو۔