in

صدقہ کی مختلف شکلیں

صدقہ کی مختلف شکلیں

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا 1۔ اپنے بھائی کے سامنے تمہارا مسکرانا تمہارے لیے صدقہ ہے۔ 2۔ تمہارا بھلائی کا حکم دینا برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ 3۔ بھٹک جانے والی جگہ میں کسی کو

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
1۔ اپنے بھائی کے سامنے تمہارا مسکرانا تمہارے لیے صدقہ ہے۔
2۔ تمہارا بھلائی کا حکم دینا برائی سے روکنا صدقہ ہے۔
3۔ بھٹک جانے والی جگہ میں کسی کو راستہ دکھانا بھی صدقہ ہے۔
4۔ پتھر کانٹا اور ہڈی کو راستے سے ہٹانا بھی صدقہ ہے
5۔ اپنی ڈول سے بائی کے ڈول میں پانی ڈالنا صدقہ ہے۔
6۔ ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرنا بھی صدقہ ہے۔
7۔ اچھی بات منہ سے نکالنا بھی صدقہ ہے
8۔ ہر قدم جو نماز کے لیے اٹھتا ہے وہ بھی صدقہ ہے
9۔ سب سے افضل صدقہ کسی کی صلح کروانا ہے
10۔ ہر ملنے والے شخص کو سلام کرنا بھی صدقہ ہے۔
اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آیت الکرسی کی فضیلت

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کس وجہ سے اس دن کا نام جمعہ رکھا گیا