in

ہم اچھی ٹیم ہیں لیکن چیمپئن ٹیم نہیں! پاکستان کو چیمپئن ٹیم بننے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟پاکستان کے وائس کپتان شاداب خان نے بتا دیا

ہم اچھی ٹیم ہیں لیکن چیمپئن ٹیم نہیں! پاکستان کو چیمپئن ٹیم بننے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟پاکستان کے وائس کپتان شاداب خان نے بتا دیا

نائب کپتان نے مزید کہا کہ بطور آل راؤنڈر کھیل کے تینوں شعبوں کو انجوائے کرتا ہوں،

ٹی ٹوئنٹی میں ہر نمبر پر بیٹنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے، جہاں ٹیم کو ضرورت ہوتی ہے وہاں کھیلتا ہوں۔ ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف میچ

کے بعد شاداب خان نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ہم ایک اچھی ٹیم ہیں لیکن چیمپئن ٹیم نہیں۔

پاکستان ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر نے کہا کہ اچھی ٹیم کو چیمپئن بننے کے لیے

پریشر صورتحال میں غلطیوں پر قابو پانا ہوگا، مجھ سے ایشیا کپ فائنل میں کیچ ڈراپ ہوئے تھے جو نہیں ہونا چاہیے تھا۔ واضح رہے

کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ اتوار کو میلبرن میں شیڈول ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاہین شاہ آفریدی نے سب بتا دیا

نمبر 1 بننے کے بعد محمد رضوان نے اپنی کامیابی کی کہانی سنا دی