in

بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام کس کے نام پر رکھ دیا؟ یقین کرنا مشکل

بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام کس کے نام پر رکھ دیا؟ یقین کرنا مشکل

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کردیا ، انہوں نے یہ اعلان سوشل میڈیا پر ایک ٹوئیٹ کی شکل میں کیا۔ بختاور نے ٹوئٹر پر دل کی ایموجی بناتے ہوئے لکھا کہ ” میر حاکم

محمود چوہدری” ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ یہ نام میرے ماموں میر اور میرے داد ا حاکم علی زرداری کی مناسبت سے رکھا گیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موصوفہ کا قصور کیا ہے ؟ جان کر آپ کو حیرانگی ہو گی

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی