تمہاری یہاں آنے کی جرات کیسے ہوئی؟ بابراعظم اپنے ہی بھائی پر برہم۔۔۔ مگر کیوں ؟
تمہاری یہاں آنے کی جرات کیسے ہوئی؟ بابراعظم اپنے ہی بھائی پر برہم۔۔۔ مگر کیوں ؟
پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا اپنے بھائی محفوظ اعظم کو لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) میں ٹریننگ کے لیے لانا موضوع بحث بن گیا ہے۔ کنڈیشنگ کیمپ سے پہلے محفوظ
اعظم نے بابر اعظم کی نگرانی میں NHPC میں اپنی تربیت کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں۔ صرف فرسٹ کلاس اور قومی کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے
فراہم کردہ جدید ترین سہولیات پر پریکٹس کرنے کی اجازت ہے۔ پی سی بی کے ایک معتبر ذریعے نے نیوز انڈین کو بتایا کہ ’بابر اپنے بھائی کے ساتھ تین سے چار دن پہلے سینٹر آیا تھا اور یہ کنڈیشنگ کیمپ شروع ہونے سے پہلے کی بات ہے،
بعد میں اس کے بھائی نے بھی وہاں نیٹ پریکٹس کی جو کرکٹ بورڈ کے علم میں لایا گیا۔ پی سی بی نے اعتراف کیا کہ چونکہ کوئی بھی پاکستانی
کھلاڑی اپنے کسی رشتہ دار یا دوست کو پریکٹس کے لیے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں نہیں لا سکتا تھا اس لیے بابر کو شائستگی سے ان کے اس اقدام کے بارے میں بتایا گیا اور کہا گیا کہ وہ اسے نہ دہرائیں۔
ذرائع نے مزید کہا کہ بابر اعظم قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں اور اس معاملے کو اس انداز میں نمٹا گیا جہاں انہیں شائستگی کے ساتھ صورتحال کے بارے میں یاد دلایا گیا اور وہ اس پر راضی ہیں.