in

شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی کس کی خواہش تھی، اور اس منگنی کے پیچھے کیا وجہ تھی۔۔۔ شاہین شاہ آفریدی نے حیران کن انکشاف کر ڈالا!

شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی کس کی خواہش تھی، اور اس منگنی کے پیچھے کیا وجہ تھی۔۔۔ شاہین شاہ آفریدی نے حیران کن انکشاف کر ڈالا!

پاکستان شاہین شاہ آفریدی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ہیں اور اس مرتبہ پی ایس ایل میں لاہور قلندر کے کپتان بھی رہے ہیں ، اور حال ہی میں ان کی منگنی پاکستان کے مشہور و معروف کرکٹر شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کے ساتھ ہوئی ہے

جس کی تصدیق شاہد آفریدی کے ساتھ ساتھ خود شاہین شاہ آفریدی نے بھی کی ہے ، شاہین شاہ آفریدی نے حال ہی میں جیو نیوز کے ایک پروگرام میں شرکت ہیں اور جہاں پر ہم نے اپنے حالات زندگی کے حوالے سے گفتگو کی

انہوں نے ایک دن جیو نیوز کے ساتھ پروگرام میں شرکت کی جس کو سہیل وڑائچ ہوسٹ کرتے ہیں اور اسی پروگرام میں سہیل وڑائچ نے ان سے ان کی شادی اور منگنی کے حوالے سے بھی بات چیت کی ،

جب میزبان ان سے یہ پوچھا کہ شاہد خان آفریدی کی بیٹی کے ساتھ منگنی کس کی مرضی سے ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ اس میں کسی حد تک میری اپنی مرضی شامل تھی اور میں اپنی اس فیصلے سے بہت زیادہ خوش ہوں ۔

شاہین شاہ آفریدی سے جب ان کی شادی کے حوالے سے بات چیت کی گئی تو ان کا کہنا تھا

کہ ابھی ان کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ ان کی منگیتر بھی ابھی پڑھ رہی ہیں اور وہ بھی کرکٹ میں تھوڑا آگے بڑھنا چاہتے ہیں

اور اس کے بعد ہی وہ شادی کریں گے ۔
انہوں نے شادی کے حوالے سے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی منگیتر کو بھی اچھا نہیں لگتا ہوگا

اس وجہ سے زیادہ لڑکیوں کے قریب نہیں جاتے اور اس حوالے سے تھوڑا مختاط ہی رہتے ہیں ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بشریٰ مانیکا خاندان میں ” بیگمات ” کی ایسی تبدیلیاں جو آپ کو حیرت میں ڈال دیں گی۔۔۔ دلچسپ تحریر!

ان کے چہروں کی خوشی تو بچھو کھا گئے ۔۔ عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال کی پوسٹ وائرل