کیلشیم کی کمی ،کمردرد ،تھکاوٹ کمزوری ،خون کی کمی نہیں ہوگی 4 دن استعمال کریں۔
کیا آپ بھی مسلز میں ہونے والی سوجن نسوں میں ہونے والی اکڑن اور جوڑوں میں درد یا پھر گھنٹیا کے مسئلے میں مبتلا ہیں یا پھر آرتھرائٹس کی وجہ سے اٹھنے بیٹھے میں پریشانی کا سامنا ہے کیونکہ آپ کو ہڈیوں کی کمزوری کا سامنا ہے اس کے علاوہ اگر آپ کو دماغی ہڈیوں میں درد محسوس ہوتا ہے یا پھر پورے جسم کے مسلز اور نالیوں میں درد کا سامنا ہےتو اس مسئلے کو آسانی سے ٹھیک کیا جاسکتا ہے۔
اس لئے ہم کچھ ایسی ریمیڈی کے بارے میں جانیں گے جو کہ یہ سارے مسائل دور کرے گی آپ نے بہت سارے لوگوں سے یہ سنا ہوگا کہ ان کو نالیوں میں بلاکیج کا سامنا ہے اور جن لوگوں کو دماغی نالیوں میں بلاکیج کا سامنا ہوتا ہے تو ان کو دماغی درد بھی لگاتار محسوس ہوتا رہتا ہے اور سوچتے وقت یاپھر پڑھتے وقت بھی شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا پھر کوئی بھی کام کرتے وقت اور اٹھتے بیٹھتے وقت درد محسوس ہوتا ہے یا پھر مسلز میں سوجن آچکی ہے تو اس سے جوڑوں میں درد اور آرتھرائٹس کی بیماری اور زیادہ شدید ہوجاتی ہے جس سے کہ گھٹنوں کا درد مزید بڑھتا چلا جاتا ہے۔
لیکن آپ اس ریمیڈی کی مددسے اس سارے مسئلے کو حل کرسکتے ہیں اس کے علاوہ اگر آپ ہڈیوں سے متعلق کسی بھی بیماری میں مبتلا ہیں تواس سے بھی جلد شفاء ہوگی اس ریمیڈی کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ آپ کی قوت مدافعت کو بڑھا کر یعنی ایمیونٹی کو تیزی سے تیز کرے گی اور آپ کے نظام ہاضمہ کو ٹھیک کرنے کے ساتھ ساتھ فالتو چربی کو بھی کم کرے گی۔
اس ریمیڈی کو بنانے کے لئے ہمیں دودھ کی ضرورت ہو گی یہ ہماری ہڈیوں کی صحت کے لئے انتہائی فائدہ مند ہے کیونکہ دودھ میں کیلشیم کی مقدار بہت زیادہ پائی جاتی ہے اور دوسرا سونف ہے یہ ہمارے جسم کو اندرونی ٹھنڈک مہیا کرتا ہے ہمارے خون کو صاف کر کے اس میں سے زہریلے مادوں کو باہر نکالتا ہے اگر آپ کو بہت زیادہ پمپلز کا مسئلہ ہے تو اس میں بھی جلدی فائدہ دیکھنے کو ملتا ہے اور جن کو ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو اس میں بھی اس کا استعمال کافی زیادہ مفید ہے۔
اور جن کو بہت زیادہ سینے میں جلن کا مسئلہ ہے تو اس میں اور پیٹ کی خرابی کو ٹھیک کرنے میں بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہے الائچی کی اسکے لئے آپ کو دو الائچی کی ضرورت ہو گی یہ آپ کے نظام ہاضمہ کو تیز کرنے اور آپ کے جسم مین درد کو ختم کرتی ہے دارچینی یہ بڑھے وزن کو کم کرنے فالتو چربی کو برن کرنے اور نالیوں میں آنے والی بلاکیج کو دور کر کے جوڑوں اور مسلز میں آنے والی سوجن اور ریڈنیس کو ختم کرنے کا کام کرتی ہے۔
اس کے علاوہ شوگر میں بھی فائدہ مند ہے ادرک ہمارا یہ چوتھا جز ادرک کا ایک چھوٹا ٹکڑا باریک گرائینڈ کر کے لینا ہے یہ آپ کے نظام ہاضمہ کو تیز کرنے جوڑوں میں درد کو ختم کرنے کا ایک قدرتی کا ذریعہ ہے دماغی دباؤ کو کم کرتا ہے اس کے علاوہ یہ خون میں سے زہریلے مادوں کو باہر نکالتا ہے اس لئےا درک کو جوڑوں کی صحت کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند مانا جاتا ہے۔
ایک گلاس دودھ لیجئے اور ایک پین میں ڈال لیجئے ایک چمچ سونف دولائچی ایک چٹکی دار چینی اور باریک کٹے ہوئے یا پھر گرینڈ کیئے ہوئے ادرک کے ٹکڑے ڈال لیں اس کے بعد اچھی طرح دس منٹ تک بوائل کیجئے اور چھان کر ایک گلاس میں ڈال لیجئے رات کو سونے سے پہلے یا صبح اٹھ کر استعمال کیجئے ذائقہ کے لئے ایک چمچ شہد مصری یا پھر گڑ بھی شامل کرسکتے ہیں ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین