in

ثانیہ مرزاکی ایسی تصویرمنظرعام پر. جسے دیکھ کرآپ کی بھی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

ثانیہ مرزاکی ایسی تصویرمنظرعام پر. جسے دیکھ کرآپ کی بھی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کرکٹر کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے د نیا بھر میں کون واقف نہیں ہے ۔ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے بیٹی کی سکول پرنسپل کے ساتھ ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔

عمران مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا کی سکول پرنسپل کے ساتھ ایک یاد گار تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’2003 میں ثانیہ کےومبلڈن گرلز ڈبلز ٹرافی جیتنے کے بعد نصر سکول کی پرنسپل بیگم انیس خان کے ساتھ مرزا خاندان کی یادیں۔‘

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا نے اپنی ابتدائی تعلیم بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں نصرسکول سے حاصل کی اور وہ ٹینس میں اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنے سکول کو دیتی ہیں۔ دوسری جانب بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا کہ اْن کی شادی کی پہلی رات سینئر اداکارہ ہیما مالینی نے برباد کردی تھی۔ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ۔

معروف اداکارہ ہیما مالینی نے اْن کی اور گوری خان کی شادی کی پہلی رات برباد کردی تھی اور اس بات کو وہ دونوں اپنی آخری سانس تک یاد رکھیں گے۔اداکار نے بتایا کہ جن دنوں اْن کی شادی گوری کے ساتھ ہوئی، اْن کی فلم ’دل ا7شنا ہے‘ کی شوٹنگ چل رہی تھی جس کی ہدایت کار ہیما جی تھیں

(یہ اْن کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم تھی)۔ شاہ رخ خان نے بتایا کہ شادی کی پہلی رات ہیما جی نے انہیں فون کیا اورفوراً فلم کے سیٹ پرآنے کو کہا تھا۔اْس وقت شاہ رخ خان نے گوری کو اکیلے گھر پر چھوڑنا مناسب نہیں سمجھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت کو ہرائیں اور بلینک چیک پائیں، معروف تاجر نے بڑی پیشکش کر دی

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی! نوٹیفکیشن جاری