in

اسلام قبول کرنے کے بعد کرکٹر محمدیوسف کی جب پہلی بارخانہ کعبہ پر نظر پڑی توانکی کیاحالت ہوئی؟ ایمان افروزتحریر

اسلام قبول کرنے کے بعد کرکٹر محمدیوسف کی جب پہلی بارخانہ کعبہ پر نظر پڑی توانکی کیاحالت ہوئی؟ ایمان افروزتحریر

اسلام قبول کرنےکےبعدکرکٹرمحمدیوسف کی جب پہلی بارخانہ کعبہ پرنظرپڑی توانکی کیاحالت ہوئی؟ ایمان افروزتحریر. ایک دفعہ پاکستان کرکٹ ٹیم کاسعودی عرب میچ کینسل ہو گیا. لیکن اللہ

نے شاید یوسف کیلئے کچھ بہتر کرناتھا۔ یوسف کو پتا چلا کے سارےخانہ کعبہ جا رہے ہیں۔ اس نے ٹی وی میں کعبہ کا طواف دیکھا تھا۔ اس نے راشد لطیف سے کہا کہ مجھے بھی کعبہ دکھا دومیری بیوی

مسلمان ہے، راشد لطیف نے کہاکہ تمہارے پاسپورٹ پر غیرمسلم لکھا ہے۔ یوسف نے راشدلطیف سے کہا کہ مجھے مسلمان کردو میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں۔ یوسف نے طارق جمیل کو فون کروایا۔ طارق جمیل صاحب نےان سے کہاکہ یوسف کومسلمان کرواو اس کے داستاویز میں بھی

مسلمان لکھوائو اور اس کو عمرہ ا کروائو۔ یوسف یوحنا نے اسلام قبول کرلیا. اوراپنا نام محمد یوسف رکھا۔ انضمام الحق بتاتے ہیں کہ میں نے یوسف کا ہاتھ پکڑااوریوسف نے اپنا دوسرانے اپنا دوسرا ہاتھ سے اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑلیا۔ انضمام نے کہا کہ

یوسف اپنا سر جھکا لے جب کعبہ آئے گا. تب سر اٹھانا ہوگا اورمیرے لیےبھی لازمی دعا کرناکیوں کہ پہلی دفعہ جب کعبہ کے سامنے جا کر جو دعا مانگی جائے، اللہ اسے ضرور پوری کرتا ہے۔ یوسف اور اس کی بیوی کعبہ کے پاس پہنچ کر سر اٹھایاتو نہ

جانے انہوں نے ایسا کیا دیکھا کہ ان دونوں نے زور زور سے چیخیں مار کر رونا شروع کر دیا۔ جب یوسف واپس آئےاور کہا کہ اب میری جان جائے یامجھے کرکٹ کیوں نہ چھوڑنی پڑے میں میڈیا کو بلوا کر اپنے مسلمان ہونے اعلان کروں گا۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے محمد یوسف اتنا بڑے کھلاڑی نہیں تھے۔ لیکن اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے پانچ سال میں سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔ دنیا کا بہترین کھلاڑی بریڈ مین کے دو بڑے ریکارڈ توڑے دیےویورچررڈ جیسے بڑے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر. اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محتاجی ،قلت اور ذلت سے پناہ کی دعا

صبا قمرنے شادی کے بعد شوبز کو خیر بار کہنے پر خاموشی توڑ دی،حیران کن انکشاف کر دیا