in

جانیے اس پاکستانی جیل کے بارے جہاں قیدیوں کے پاؤں دھوئے اور چومے جاتے ہیں

جانیے اس پاکستانی جیل کے بارے جہاں قیدیوں کے پاؤں دھوئے اور چومے جاتے ہیں

جانیے اس پاکستانی جیل کے بارے جہاں قیدیوں کے پاؤں دھوئے اور چومے جاتے ہیں

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نے ایسٹر کا تہوار منایا، ایسٹر کے تہوار پر دنیا بھر کے مذہبی مسیحی روحانی پیشوا لوگوں کے پاؤں دھونے کی رسم ادا کرتے ہیں

لیکن پادری ایشلے نیونز ایک ایسے پادری ہیں جو یہ رسم لانڈھی جیل میں قیدیوں کے پاؤں دھو کر اور چوم کر ادا کرتے ہیں۔

برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی اردو کے مطابق اس رسم کی ادائیگی سے متعلق ایشلے نیونز نے بتایا کہ کراچی میں کچھ قیدی ایسے ہیں جن کے کیس کے فیصلے تاحال نہیں ہوئے جبکہ کچھ کا ہوگیا ہے،

لیکن ہم دونوں طرح کے قیدیوں میں تفریق نہیں کرتے۔ لہٰذا رسم کی ادائیگی میں دونوں قیدیوں کو شامل کیا جاتا ہے۔ پادری ایشلے نیونز اس رسم کو ماضی سے منسوب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس رسم سے دو طرح کا پیغام جاتا ہے

، پہلا پیغام مسیحی برادری کے افراد کی زندگی میں حلیمی کے درس کا، دوسرا پیغام ایسے افراد کو کہ چرچ یا چرچ سے باہر بھی ان کی خدمت اور تعاون کے لیے لوگ موجود ہیں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب میں نے عمران خان کے بیٹے کو ٹیکسی میں بٹھایا تو ۔۔ ان کا بیٹا کسی مرسیڈیز میں نہیں بلکہ ٹیکسی میں سفر کرتا ہے ! جانیے ٹیکسی ڈرائیور نے سلیمان کے بارے میں کیا بتایا؟

شادی کے 13 سال بعد میرے شوہر نے دوسری شادی کرلی ۔۔ عورت نے اپنی سوتن کے گھر آنے پر کیا کیا؟ جانیئے ان کی کہانی