بریکنگ نیوز: پی سی بی سے استعفیٰ دے کر انگلینڈ جانے والے وسیم خان انگلش کرکٹ بورڈ میں اہم عہدے کے لیے نامزد
بریکنگ نیوز: پی سی بی سے استعفیٰ دے کر انگلینڈ جانے والے وسیم خان انگلش کرکٹ بورڈ میں اہم عہدے کے لیے نامزد لاہور (ویب ڈیسک) ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وسیم خان انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے عہدے کیلئے ممکنہ امیدواروں میں سے ایک ہیں۔وسیم خان نے گزشتہ دنوں چیف ایگزیکٹو […] More