in

تہلکہ خیز انکشاف

تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار توفیق بٹ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔2 روز قبل مسجد نبویؐ میں عمران خان کی ایماء پر جو کچھ اس کے پجاریوں نے کیا پوری دنیا اس پر تھو تھو کر رہی ہے۔ اس کے پیچھے پوری ایک پلاننگ تھی۔ ایک سازش تھی۔

یہ انکشاف بالکل درست معلوم ہوتا ہے مسجد نبویؐ میں جو کچھ ہوا سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا۔ سعودی پولیس نے عمران کے دوست جہانگیر عرف چیکو سمیت جو گرفتاریاں کیں

وہ تمام پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے کارکن ہیں۔ فنڈ کی فراہمی انیل مسرت نے کی یہ لوگ ایک روز پہلے ہی مانچسٹر سے سعودی عرب پہنچے تھے۔ یہ سازش پاکستان میں تیار ہوئی۔

عمران خان کے علاوہ شیخ رشید ، فواد چوہدری سمیت پانچ سابق وزراء اس میں شامل تھے۔ پاکستان سے سنتالیس یوتھیے اس مقصد کے لئے ایک روز پہلے جدہ بھجوائے گئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق عمران خان نے

اپنے دوست چیکو کو براہ راست مسجد بنویؐ میں ہنگامہ کرنے کی ہدایات دیں۔ فون کالز کا ریکارڈ بھی مل گیا ہے۔ ایک سو پچاس افراد کو مع چیکو کے گرفتار کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

تحریک انصاف کے یوتھیوں سے مسجد نبویؐ میں غدار ، چور حتیٰ کہ کنجری تک کے نعرے لگوائے گئے۔ اس سے زیادہ بدبودار کردار کوئی ہو سکتا ہے ؟؟؟

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب حضرت ابو بکرکی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے حضرت علی سے کیا فرمایا

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ کو کون سا ایسا وظیفہ بتایا جو کہ آپ کی زندگی بدل کر رکھ سکتا ہے۔