in

خبردار ہوشیار!یکم نومبر سے آپکے موبائل میں واٹس ایپ نہیں چلے گا آئی فون اور اینڈرائڈ استعمال کرنے والوں کیلئے اہم اعلان

خبردار ہوشیار!یکم نومبر سے آپکے موبائل میں واٹس ایپ نہیں چلے گا آئی فون اور اینڈرائڈ استعمال کرنے والوں کیلئے اہم اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ یکم نومبر سے مخصوص آپریٹنگ سسٹم کے آئی فونز اور اینڈرائیڈ کے لیے اپنی

سپورٹ ختم کر دے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یکم نومبر سے واٹس ایپ کی سروسز سے محروم ہونے والے 53 موبائل فونز میں آئی فون، سیم سانگ، ایل جی، سونی، ذیڈ ٹی اے اور دیگر شامل ہیں۔واٹس ایپ انتظامیہ کے اس اعلان کے بعد آئی او ایس 9 اور اینڈرائیڈ 4.04 سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم پر واٹس ایپ نہیں چلے گا۔رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے ہدایت کی ہے کہ اگر صارفین واٹس ایپ کی سروسسز

اور ڈیٹا سے محروم نہیں ہونا چاہتے تو ورڑن اپ ڈیٹ کرلیں۔واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں شامل موبائل فونز پر یکم نومبر سے واٹس ایپ استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب ملک ریاض اپنی ساری دولت اور اثر رسوخ ہار گئے اور اللہ توکل والا ایک فقیر جیت گیا ، ایک ایسا سچا واقعہ جو آپ کا ایمان تازہ کر دے گا

اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کر گئے