in

ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی خبر ۔۔ حقیقت سامنے اگئی

ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی خبر ۔۔ حقیقت سامنے اگئی

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی ہیں۔

ٹویٹر پر یہ جعلی خبریں وائرل ہو رہی ہیں جس میں یہ بتایا جا رہا ہے کہ کینسر

کے باعث ڈاکٹر یاسمین راشد زندگی کی بازی ہار گئی ہیں۔

لیکن یاسمین راشد نے اپنی ایک ویڈیو میں یہ واضح طور پر بتا دیا ہے

کہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور میرے

متعلق جعلی خبریں سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عائشہ گلالئی کہاں ہیں اور کس حال میں ہے جان کر آپ کو بے حد افسوس ہوگا

’’ آپ بے شرم بن کر بلے کے ہینڈل سے اس لیے لٹک رہے ہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔‘‘ راجہ ریاض نے فواد چوہدری کو آئینہ دکھا دیا