in

ندیم افضل چن پیپلزپارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کب اور کہاںکریں گے؟ بڑی خبر

ندیم افضل چن پیپلزپارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کب اور کہاںکریں گے؟ بڑی خبر

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن نے پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کرلی،

لاہور میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور

باضابطہ شمولیت اختیار کی البتہ وہ باضابطہ شمولیت کا آج اعلان کریں گے۔یا د رہے

کہ پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کا آج لاہور میں پڑائو ہے جہاں بلاول 2 بجے خطاب بھی کریں گے ۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت سے قبل

وہ پی پی پی پنجاب کے سیکریٹری جنرل کے عہدے پر فائز تھے، انہوں نے 19 اپریل 2018 کو

عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔یادرہے کہ رواں سال 14 جنوری کو وزیراعظم کے

سابق ترجمان ندیم افضل چن نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آدمی کی موت، ایک گھنٹے بعد اس کی بیگم نے ایسا کام کر ڈالا کہ مردہ دنیا میں لوٹ آیا، ناقابل یقین واقعہ پیش آگیا

کسی گاؤں کے ایک گونگے بہرے لڑکے کو اسی گاؤں کی گونگی بہری لڑکی سے عشق ہو گیا ، پھر اس گونگے بہرے عشق نے ایک روز کیا گل کھلایا ؟ دلچسپ تحریر