in

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو گہرا صدمہ :

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو گہرا صدمہ :

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احساس پروگرام کی چیئر پرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی والدہ انتقال کرگئیں۔

وزیر اعظم عمران خان سمیت وفاقی وزرا اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں

نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت کرے اور درجات بلند فرمائے، غم کی اس گھڑی میں

اہل خانہ کے ساتھ ہیں، اللہ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حریم شاہ کی ساری کہانی منظر عام پر آگئی! اہم رازوں سے پردہ اُٹھ گیا

کہا تھا ناں : جب آئے گا کپتان بڑھے گی اس قوم کی شان ۔۔!! پاکستان روپے کو دنیا میں شاندار اعزاز حاصل ہو گیا