in

طالبعلم سے بدفعلی ۔۔ ملزم عزیز کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔۔ عدالت سے بڑی خبر

طالبعلم سے بدفعلی ۔۔ ملزم عزیز کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔۔ عدالت سے بڑی خبر

لاہور کی عدالت نے مدرسے کے طالب علم کے ساتھ بد فعلی کے کیس میں ملزم عزیز الرحمٰن کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔عدالت نے ملزم عزیز الرحمٰن کو 9 اگست کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔مجسٹریٹ نے پراسیکیوشن کو ملزم کے خلاف چالان جلد پیش کرنے کی ہدایت بھی کی۔ملزم پر

مدرسے کے طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام ہے۔واضح رہے کہ طالب علم سے زیادتی کی ویڈیوز منظرِ عام پر آنے کے بعد ملزم مفتی عزیز الرحمٰن اپنے 3 بیٹوں اور ساتھی کے ساتھ فرار ہو گیا تھا۔ملزم عزیز الرحمٰن کے خلاف طالب علم صابر شاہ نے 17 جون کو مقدمہ درج کرایا تھا۔ملزم عزیز اور اس کے بیٹوں کو الگ الگ مقامات سے اتوار 20 جون کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ ماں کم اور بڑی بہن زیادہ لگتی ہے دیکھیے زوایار نعمان کی اپنے سے زیادہ جوان ماں کے ساتھ پہلی بار ایک ساتھ دلکش تصاویر۔

بینکوں سے قسطوں پر گاڑیاں لینے والوں کیلئے بڑی خبر! اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئے ضوابط جاری کر دیئے گئے