’’یہ ادارہ ختم کر دو ‘‘ مجھے بلیک میل کیا جارہا ہے عمران خان کا سنسنی خیز انکشاف
وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو سرکس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ مجھے اس لیے بلیک میل کررہے ہیں تاکہ میں نیب ختم کردوں اور ان کی چوری چھپ جائے۔عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر الزام عائد کیا ہے کہ جب ہم نے نیب کو ختم کرنےسے انکار کیا تو
یہ لوگ عدلیہ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو تنقید کا نشانہ بنانے لگے۔انہوں نے کہا کہ آرمی چیف پر ح,م لہ پوری فوج پر حملہ ہے۔ نون لیگ فوج میں بغاوت کرانا کے اس ادارے کو تباہ کرنا چاہتی ہے۔