یہ روز میرے چھت کے سامنے آتا اور ۔۔ایسا کیا ہوا کہ 17 سالہ لڑکی نے 50 سالہ پڑوسی سے شادی کرلی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں جوڑے آسمان پر بنتے ہیں اور انسان اپنے پیار کو حاصل کرنے کے لیے سب کچھ کر سکتا ہے اور پرانی کہاوت ہے
کہ جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے آج کل پاکستان میں کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے کوئی 50 سالہ بڑی گوری بیاہ کر لا رہا ہے۔
اور کوئی اپنے سے چھوٹی لڑکی کو دلہن بنا کے لارہا ہے لوگ عمر سےزیادہ عیش و عشرت اور اپنے مستقبل کو دیکھتے ہیں ایسا ہی ہوا پنجاب میں جہاں لڑکی کی چھت پر روزانہ ایک بوڑھا شخص آ جاتا تھا
اور اسے دیکھتا رہتا تھا لڑکی کو اس کی حرکت پسند نہیں آتی تھی اس نے کافی دفعہ اسے نظر انداز بھی کیا اس شخص کے دل میں محبت کی آگ جل رہی تھی وہ کہاں باز آنے والا تھا اس نے ہمت نہ ہاری اور روز اس لڑکی کے بارے میں سوچتا
ایک دن اس لڑکی کو اس پر رحم آ گیا اور اس نے اس کو ہاں کہہ دیا اور دونوں نے شادی کر لی دونوں کا کہنا ہے اب وہ دونوں ہنسی خوشی اپنی زندگی گزار رہے ہیں اور شوہر کا کہنا ہے اس کا حال اپنی بیوی کی محبت میں ایسا ہوا ہے
پر اب اسے اس کی پسندیدہ چیز مل گئی ہے اب وہ بے حد مسرور ہے۔ دوسری جانب جسم پر جو سیاہ نشان بن جاتے ہیں انہیں عام طور پر تِل کہا جاتا ہے جو سیاہ رنگ کے نشانا ت جسم پر بن جاتے ہیں
یہ پیدائشی بھی ہوتے ہیں اور وقت کے ساتھ بھی بن جاتے ہیں۔ ان تلوں پر افسانے گانے اور کہانی پر لکھی گئیں یہاں تک کہ شاعرو ں نے بھی تلوں کو معاف نہیں کیا۔