in

اس حسین جوڑے کی شادی کا ایسا انجام۔۔ سجل اوراحد کی علیحدگی۔۔ منیجر نے سب سب بتادیا۔۔ مداحوں کیلئے بڑی خبر 

اس حسین جوڑے کی شادی کا ایسا انجام۔۔ سجل اوراحد کی علیحدگی۔۔ منیجر نے سب سب بتادیا۔۔ مداحوں کیلئے بڑی خبر 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہردلعزیز جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی علیحدگی کی خبروں پر اُن کی مینجر نے ردّعمل دے دیا۔

گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ سجل علی اور اُن کے شوہر احد رضا میر کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے اور

اس حوالے سے مختلف ڈیجیٹل خبر رساں اداروں کی جانب سے یہ خبریں شائع کی جارہی ہیں

کہ جوڑے کی علیحدگی ہوگئی ہے۔ان افواہوں پر سجل علی اور احد رضا میر خاموش ہیں لیکن اُن کی مینجر نے ردّعمل دیا ہے۔

سجل علی کی مینجر نے ڈیجیٹل خبر رساں ادارے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ شرمناک صحافت ہے کہ آپ اپنی ریٹنگز کے لیے کسی کی ذاتی زندگی سے متعلق بےبنیاد خبریں شائع کریں۔

‘اداکارہ کی مینجر کا ردّعمل دیکھ کر اس جوڑی کے مداحوں کا کہنا ہے کہ سجل اور احد علیحدہ نہیں ہوئے ہیں اور ہماری دُعا ہے

کہ وہ دونوں ہمیشہ خوش اور ساتھ رہیں گے۔واضح رہے کہ سجل علی اور احد رضا میر سال 2020ء میں لاک ڈاؤن کے دوران بیرون ملک چند قریبی دوستوں اور رشتے داروں کی موجودگی میں سادگی سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کروڑوں دلوں کی دھڑکن اداکاراور کامیڈین نے زہر کھا لیا

پاکستان کے وہ ارب پتی افراد جو لاکھوں کے سوٹ پہنتے ہیں مگر ایک روپیہ ٹیکس ادا نہیں کرتے ۔۔۔۔۔