in

نیا سال چڑھتے ہی آسمان سے مچھلیوں کی بارش!! منظر دیکھ کر ہر کوئی خوف میں مبتلا ہوگیا

نیا سال چڑھتے ہی آسمان سے مچھلیوں کی بارش!! منظر دیکھ کر ہر کوئی خوف میں مبتلا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہوئی ہے ، چھوٹی مچھلیوں سے لے کر ایک فٹ کی

مچھلیاں آسمان سے برستی رہیں۔رپورٹ کےمطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے قصبے ٹیکسارکانا میں مچھلیوں کی بارش ہوئی ہے جس کے بعد لوگ سڑکوں سے مچھلیاں جمع کرتے رہے۔

ٹیکساس اور آرکنساس کے درمیان سرحد کے قریب واقع قصبے کے رہائشیوں نے واقع کی فوٹیج اور تصاویر بنائیں اور اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا ۔۔۔تو کئی ضعیف الاعتقاد افراد نے اسے قرب قیامت کی نشانی قراردیا یادرہے یہ ایک ماحولیاتی مظہر ہے

اس کو’جانوروں کی بارش‘ کہا جاتا ہےلائبریری آف کانگریس کے مطابق اس نوعیت کے واقعات نہروں، تالابوں اور جھیلوں سے لے کرسمندروں تک میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

ان مظاہر میں بعض اوقات مینڈکوں اوربعض اوقات مچھلیوں کی بارش دیکھی جا سکتی ہے۔جب چھوٹے جانور ندیوں میں بہہ جاتے ہیں۔ طوفانی بادل گھومتے ہیں اور پانی کے جسم پر چلنے والی ابر آلود تیزرفتار ہواؤں کا ٹارینڈو یا بگولا ان مچھلیوں یا جانوروں کو ندیوں سے سڑکوں پر لاپٹختا ہے۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے لیگی قائد نواز شریف کے وطن واپس نہ آنے پران کے ضمانتی شہباز شریف کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلانِ کر دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے لیگی قائد کے ضمانتی شہباز شریف کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے 4 ہفتے میں بھائی کو وطن واپس لانے کی ضمانت دی جس پر عدالت کو ازخود نوٹس لینا چاہیے تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بریکنگ نیوز: ڈاکٹر یاسمین راشد کے حوالے سے تشویشناک خبر

کوئٹہ میں ڈھماکہ۔۔ بڑا جانی نقصان ہوگیا۔۔۔؟ انتہائی افسوسناک خبر