in

انا للہ وانا الیہ راجعون! قومی ہیروشعیب اختر کے گھرصفِ ماتم بچھ گئی

انا للہ وانا الیہ راجعون! قومی ہیروشعیب اختر کے گھرصفِ ماتم بچھ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپنی ایک پوسٹ میں یہ 

اطلاع دی کہ اُن کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔

شعیب اختر نے اپنی فیس بُک پوسٹ میں لکھا کہ میری والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں،

انا للہ وانا الیہ راجعون۔انہوں نے اپنی والدہ کے نماز جنازہ کے وقت کے حوالے سے بتاتے ہوئے لکھا

کہ میری والدہ کا نماز جنازہ H-8میں بعد نماز عصر ادا کیا جائے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اکیلی خاتون کے پاس ائیرپورٹ پر پانچ بریف کیسز میں سے کیا نکلا

میگھن مارکل یا کیٹ مڈلٹن۔۔؟؟برطانوی شاہی خان کی پرکشش ترین خاتون کون ہیں؟ غیر ملکی جریدے نے رپورٹ جاری کر دی