in

وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ، زمینی آمدورفت محدود اور سیکورٹی بڑھادی گئی

وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ، زمینی آمدورفت محدود اور سیکورٹی بڑھادی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ، سکیورٹی بڑھا دی گئی۔

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزیر اعظم کو زمینی راستے کم استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان

کی سکیورٹی سے متعلق خدشات کا اظہار کر دیا گیا ہے۔نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا

کہ وزیر اعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے جس کے پیش نظر ان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ سینیئر صحافی نے کہا

کہ پچھلے کچھ عرصے سے وزیر اعظم عمران خان کو تھریٹس کا سامنا ہے۔ اپنی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے آج لاہور میں خطاب کے دوران ان کو بلٹ پروف شیشوں کے استعمال کا کہا گیا۔

انہوں نے کہا اس سے قبل بھی ان کو ایک دو جگہ خطاب کے دوران ایسا کہا گیا تھا۔  

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سال 2022 دنیا کا خطرناک ترین سال ہوگا ، اس سال میں کیا کیا لرزہ خیز واقعے پیش آئیں گے ؟ بابا وانگا کی تہلکہ خیز پیشنگوئیاں سامنے آگئیں 

تبدیلی ٹھس: کے پی کے میں تو ٹریلر چلا ۔۔۔اصل فلم چلنا ابھی باقی ہے اور یہ کہاں چلے گی ؟ سینئر کالم نگار نے دعویٰ کردیا