in

دنیا کے 15 امیر ترین ممالک کی فہرست جاری لیکن نمبر 1 پر امریکہ یا کوئی اور ملک نہیں بلکہ ایک اسلامی ملک ہے

دنیا کے 15 امیر ترین ممالک کی فہرست جاری لیکن نمبر 1 پر امریکہ یا کوئی اور ملک نہیں بلکہ ایک اسلامی ملک ہے

دنیا کے 15 امیر ترین ممالک کی فہرست جاری لیکن نمبر 1 پر امریکہ یا کوئی اور ملک نہیں بلکہ ایک اسلامی ملک ہے

ویسے تو امریکا یا یورپی ریاستوں کو دنیا کے امیر ترین ممالک کے طور پر دیکھا جاتا ہے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس معاملے میں وہ ایشیائی ملکوں سے پیچھے ہیں۔

2021 کی اس فہرست کے لیے دنیا کے امیر ترین ممالک کا تعین کرنے کے لیے فی کس آمدنی اور قوت خرید کو بنیاد بنایا گیا ہے اور آئی ایم ایف کے ڈیٹا کا سہارا لیا گیا ہے۔ اور ٹاپ ٹین میں چھوٹے ممالک سرفہرست رہے ہیں اور انہوں نے امریکا، چین اور جرمنی جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ویسے تو یہ تیس ممالک کی فہرست ہے جس میں سے ہم نے سرفہرست پندرہ ممالک کا ذکر کیا ہے اور نمبرون پر ایک مسلم ملک کا نام آپ کو حیران کردے گا۔ 15 ۔ سعودی عرب۔ فی کس آمدنی 55850 ڈالرز 14۔ نیدرلینڈ۔ فی کس آمدنی 55870 ڈالرز 13 ۔ امریکا۔ فی کس آمدنی 61690 ڈالرز 12۔ سان مارینو(یورپ کا تیسرا سب سے چھوٹا ملک)۔

فی کس آمدنی 64443 ڈالرز 11۔ سوئٹزر لینڈ۔ فی کس آمدنی 62690 ڈالرز 10 ۔ ہانگ کانگ۔ فی کس آمدنی 63350 ڈالرز 9۔ متحدہ عرب امارات۔ فی کس آمدنی 69900 ڈالرز 8۔ کویت۔ فی کس آمدنی 71930 ڈالرز 7۔ ناروے۔ فی کس آمدنی 72190 ڈالرز 6 ۔ آئرلینڈ۔ فی کس آمدنی 75790 ڈالرز 5۔ برونائی۔ فی کس آمدنی 77700 ڈالرز 4 ۔

سنگاپور۔ فی کس آمدنی 93680 ڈالرز 3 ۔ لگسمبرگ۔ فی کس آمدنی 112710 ڈالرز 2 ۔ مکاﺅ۔ فی کس آمدنی 125170 ڈالرز 1۔ قطر۔ فی کس آمدنی 129360 ڈالرز

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر! ملک میں پٹرول سستا ہونے کا امکان

آصف زرداری اس شخص کا نام بتائیں جو ان سے رابطے کررہا ہے