in

مولانا کو مال دیں اور جو مرضی کریں۔۔ وفاقی وزیر نے مولانا فضل الرحمان کے کردار پر نگلیاں اٹھادیں ،شدید الزامات

مولانا کو مال دیں اور جو مرضی کریں۔۔ وفاقی وزیر نے مولانا فضل الرحمان کے کردار پر نگلیاں اٹھادیں ،شدید الزامات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر  برائے کشمیر امور علی امین گنڈا پور نے جمعیت علمائے اسلام ف اور  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان پر کڑی  تنقید کی ہے۔صوبہ خیبر  پختونخوا کے

شہر ٹانک میں جلسے سے خطاب کے دوران علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں

کہ عورت کی حکمرانی حرام ہے، عورت کے لیے غیر مرد نامحرم ہے لیکن جب مولانا مریم کے ساتھ بیٹھتے ہیں تو خوشی سے ان کی بانچھیں کھل اٹھتی ہیں

اور جب اپنے لوگوں میں آتے ہیں تو کیسا منہ بنا لیتے ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آج کل مولانا کیا بنا ہوئے ہیں پتا ہے

آپ کو ’ مینوں نوٹ دکھا، میرا موڈ بنے۔‘ مطلب یہ کہ آپ کو جہاں دھرنا دینا ہو، آپ نے جتنی بڑی چوری کرنی ہو، مولانا فضل الرحمان کو مال دے کر بھیج دیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان بڑا شاطر انسان : اس نے ورلڈ کپ کو شوکت خانم ہسپتال کے لیے استعمال کیا اور شوکت خانم کو اقتدار میں آنے کے لیے کیش کروایا ۔۔۔۔سلیم صافی کے الزامات

حادثے کے وقت سے لیکر ہسپتال پہنچائے جانے اور موت تک لیڈی ڈیانا کے ساتھ کیا ہوا ؟ ان سنے حقائق